هفته,  23 نومبر 2024ء

عمران خان

عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑکروزیراعظم کا حلف اٹھائیں گےفیصل جاوید کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رہنما تحریک انصاف فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو جلد رہا کردئیے جائیں گے، جب کہ عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑیں گے اور وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید کا

190 ملین پاؤنڈکیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئےسماعت ملتوی ،کب تک؟ جانیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے بانی کی اہلیہ سے ملاقات کی درخواست منظور کر لی گئی۔ سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی، اس موقع پر بانی پی ٹی آئی

عمران خان کا مطالبہ مسترد ، آئی ایم ایف کا نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی کا اظہار،دیکھیں خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نومنتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ میڈیا بریفنگ میں آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے نگراں حکومت کے معاشی استحکام سے متعلق اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے

عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط کا مقصد بیرونی مداخلت بڑھانا ہے: عطا تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مقصد بیرونی مداخلت کو شامل

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی پھر موخر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر 190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں فرد جرم ایک بار پھر موخر کر دی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج نے آج اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرنی تھی، عدالت کے نئے

کمشنر راولپنڈی کا بیان: پی ٹی آئی کا الیکشن کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انتخابی دھاندلی کے اعتراف کے بعد راولپنڈی ڈویژن میں انتخابات کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی پریس کانفرنس کے بعد بیرسٹر گوہر نے جواب میں کہا کہ اگر کمشنر

توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نے سزا کیخلاف اپیل دائر کردی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔ بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ اپیل میں احتساب عدالت کے 31 جنوری کے

پیپلز پارٹی قیادت رات کے اندھیرے عمران خان سے ملاقات کی بھیک مانگ رہی ہے،حافظ حمد اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت رات کے اندھیرے میں جیل میں عمران خان سے ملاقات کی بھیک مانگ رہی ہے۔ حافظ حمد اللہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلز

اگربانی پی ٹی آئی عمران خان چور ہیں تو ہم سب چور ہیں، پیر پگاڑا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگڑا صبغت اللہ راشدی نے کہا ہے کہ عمران خان کو چور نہیں مانتے اگر پی ٹی آئی کے بانی چور ہیں تو ہم سب چور ہیں۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پیر پگڑا کا کہنا تھا کہ

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی ،کیوں؟دیکھیں خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت سازی کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانی تھی، اجلاس مسلم لیگ ن کی کمیٹی کی قیادت