

ریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان پیپلزپارٹی مڈل ایسٹ کے صدر میاں منیر ہانس کا کہنا ہے کہ عرب ریاستوں میں مقیم پاکستانی ملکی سرمایہ اور فخر ہیں جنھوں نے ہمیشہ ملک و قوم کی خدمت کا فریضہ انجام دیا ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنما مشتاق بلوچ