







کراچی(محب) صومالی فورسز کے آپریشن کے دوران قزاقوں کی فائرنگ سے تین پاکستانی شہریوں کی شہادت پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے حکومتِ پاکستان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے واقعے کو انتہائی افسوسناک اور دلخراش سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی