شوکاز نوٹس پر پی ٹی آئی کے کئی عہدیداروں نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو پیش کر دیے December 14, 2025 پی ٹی آئی نے پشاور جلسے میں کارکن کم لانے پر 25 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔ سات دسمبر کو حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے جلسے میں مطلوبہ تعداد میں کارکن نہ پہنچانے پر ضلعی تنظیم کے 25 اراکین کو شوکاز نوٹس کئے تھے۔ یہ کارروائی