بدھ,  21 اکتوبر 2026ء

شاہد آفریدی کا صاحبزادہ فرحان کو ون ڈے ٹیم میں موقع دینے کا مطالبہ

شاہد آفریدی کا صاحبزادہ فرحان کو ون ڈے ٹیم میں موقع دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان کو ون ڈے ٹیم میں موقع دینے کا مطالبہ کردیا۔ انگلینڈ کے خلاف راولپنڈی میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی 87 رنز سے شاندار کامیابی