وفاقی بجٹ میں کاروبار دوست اقدامات کا خیرمقدم، پائیدار معاشی ترقی کے لیے جامع ٹیکس اصلاحات ناگزیر ہیں: سردار طاہر محمود June 12, 2026
سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی کا مشاورتی اجلاس، چوہدری محمد یاسین گروپ پر اعتماد کا اظہار January 9, 2025 اسلام آباد (سٹی رپورٹر) سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی پارلیمنٹ لاجز اینڈ گورنمنٹ ہاسٹل کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جو کہ بعد ازاں جلسے کی شکل اختیار کر گیا۔ اجلاس میں پارلیمنٹ لاجز اینڈ ایم این اے ہاسٹل کے تمام مزدوروں نے ریفرنڈم 2025 میں سی