








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم کا کہنا ہےکہ سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کے لیے اچھا ہے وہی کھیلےگا۔ دوسرے ٹیسٹ سے قبل لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نےکہا کہ یہ بات درست ہےکہ اچھی پارٹنرشپ کے بعد