بچپن میں فروٹ جوسز اور میٹھے مشروبات کا استعمال جوانی میں ہائی بلڈ پریشر کا شکار بناسکتا ہے، تحقیق June 25, 2026
سپریم کورٹ کا خلع سے متعلق فیصلہ، عوامی ردِعمل میں تقسیم اور خاندانی نظام پر سوالات November 6, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کے حالیہ فیصلے نے پورے ملک میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ فیصلہ سترہ صفحات پر مشتمل ہے جس میں عدالت نے قرار دیا کہ عورت کی مرضی کے بغیر عدالت خلع نہیں دے سکتی، ازدواجی زندگی میں نفسیاتی