سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 6200 کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ March 10, 2026 کراچی(روشن پاکستاسن نیوز) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6200 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 6200 روپے بڑھ کر 5 لاکھ39 ہزار 562 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا