پیر,  03  اگست 2026ء

سندھ میں سرکاری اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے، اطلاق نجی اسکولوں پر نہیں ہوگا

سندھ میں سرکاری اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے، اطلاق نجی اسکولوں پر نہیں ہوگا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کے تمام سرکاری اسکولوں میں ہفتے میں 6 روز تدریسی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے چند روز قبل نوٹی فکیشن جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق سندھ کے تمام