کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کا مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی صدارت میں شروع ہوا، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 30کھرب روپے سے زائد تخمینے کا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ کا حجم 30کھرب روپے سے زائدتھا ،
کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ اسمبلی میں پراپرٹی ٹیکس ترمیمی بل کثرت رائے سے منظورکر لیا گیا۔سندھ اسمبلی میں پراپرٹی ٹیکس کا ترمیمی بل وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے ایوان میں پیش کیا۔اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا کہ شجرکاری مہم میں کون
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آغا سراج درانی نے نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی سے حلف لیا، حلف اٹھانے والوں میں سندھ کے نامزد وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، فریال تالپور، شرجیل میمن، ناصر حسین شاہ اور دیگر شامل تھے۔ اٹھ کر اراکین سندھ اسمبلی نے اردو، انگریزی اور سندھی میں حلف اٹھایا۔
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں انتخابات کے انعقاد کے بعد سندھ اسمبلی کے پہلے اجلاس کے موقع پر سیاسی جماعتوں کا احتجاج جاری ہے جب کہ خواتین سمیت نیشنل پیپلز موومنٹ کے 10 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، جماعت اسلامی اور جمعیت علمائے
سندھ اسمبلی کا اجلاس 40 منٹ کی تاخیر سے اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا، جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبولؐ پیش کی گئی۔ آغا سراج درانی نے نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی سے حلف لیا، حلف اٹھانے والوں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پنجاب اسمبلی کی اقلیتی نشست کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اقلیتی نشست پر مسلم لیگ ن کے 5 امیدوار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کی جانب سے خواتین کی نشستوں پر کامیاب خواتین کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر
کراچی(روشن پاکستان نیوز)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صبغت اللہ شاہ راشدی (پیر پگارا) نے احتجاجاً سندھ اسمبلی کی دو نشستیں خالی کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں جی ڈی اے کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیر پگارا کا
کراچی(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر سندھ اسمبلی کی جیتی ہوئی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج تاخیر سے آنے پر جماعت اسلامی سمیت دیگر جماعتوں کی جانب سے احتجاج