سفیرِ پاکستان برائے سعودی عرب کی گورنر الجوف ریجن سے ملاقات June 9, 2026 ریاض (وقار نسیم وامق) سفیرِ پاکستان برائے سعودی عرب نے سعودی عرب کے الجوف ریجن کے گورنر سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی امور کے علاوہ پاک سعودی تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق الجوف رہجن پہنچے جہاں گورنر