

اسلام آباد(محب) سری لنکا کی مینز کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان کے لیے پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا، 13 رکنی دستے میں ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 8 کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ کے 5 ارکان شامل ہیں۔ پاکستان پہنچنے والے کھلاڑیوں میں سری لنکا ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان کوشال