

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز) چینی سائنس دانوں نے زمین سے ٹکرانے والے ممکنہ خطرناک شہابیوں (ایسٹورائیڈز) کا رخ موڑنے یا انہیں تباہ کرنے کے لیے ایک نیا دفاعی منصوبہ پیش کیا ہے۔ اس حوالے سے چینی سائنس دانوں نے جو مؤثر طریقہ تجویز کیا ہے اس کے مطابق شہابیے کے