

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکین نے گلگت بلتستان میں پارٹی کی واضح برتری کی خوشی میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا، جس میں کیک کاٹ کر اپنی خوشی کا بھرپور اظہار کیا گیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں واقع پیپلز ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان