جمعرات,  28 نومبر 2024ء

روشن پاکستان نیوز

پاکستانی ،بھارت کے عوام سے زیادہ خوش رہنے والی قوم قرار،دنیا کےخوش ترین ممالک کی فہرست جاری

اقوام متحدہ نے خوش ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی جس میں پاکستان نے بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا کے خوش ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں فن لینڈ لگاتار ساتویں سال پہلے نمبر پر ہے جب

افطار میں خربوزہ شامل کرنا آپکی صحت کیلئے کتنا ضروری ہے؟ کس کس طریقے سے استعمال کیا جا سکتا ہے ؟ دیکھیں

ماہِ رمضان میں مارکیٹ میں شیریں اور فرحت بخش پھل خربوزہ بھی نظر آنے لگا ہے۔دنیا میں خربوزے کی متعدد اقسام پائی جاتی ہیں جس کی ہر قسم مفید ہے۔طبی ماہرین کی جانب سے گرم موسم کے دوران خربوزہ کو باقاعدگی کے ساتھ استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے

امید ہے عدلیہ ہمیں حسن اور حسین نواز کی طرح انصاف دے گی، پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عدلیہ سے ہمیں حسن اور حسین نواز کی طرح انصاف کی توقع ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں عدلیہ پر بھروسہ ہے، امید ہے کہ ہمیں جلد انصاف ملے گا۔ ان

پی ٹی آئی کا ر کنان کیلئے خوشخبری ،بانی پی ٹی آئی مقدمات سےبری ہو گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے مزید دو مقدمات میں بری کر دیا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، سیف اللہ نیازی، عامر کیانی، علی نواز اعوان، راجہ خرم، فیصل جاوید،

الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لیے ضابطۂ اخلاق جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایوان بالا اور سینیٹ کے انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے مطابق سیاسی جماعتیں اور امیدوار پاکستان کے نظریہ اور سالمیت کے خلاف بیان نہیں دیں گے، ایسے بیانات نہیں دیے جائیں گے جس سے

عدالت نے نواز شریف کی تصویرراشن بیگ سے ہٹانے کی استدعا مسترد کر دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی راشن بیگ کی درخواست مسترد کر دی۔ راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر اور تقسیم سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے

حکومت نے اسلام آباد میں تمام ہائیکنگ ٹریلز بند کر دیں ،وجہ جانیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے 23 مارچ (پریڈ ڈے) کے موقع پر ہائیکنگ کے تمام راستوں کو عوام کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، ٹریل نمبر 2، 3، 4، 5، 6 اور 7 کو 19 مارچ سے 23 مارچ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول کا معاہدہ طے پا گیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ معاہدے کے مطابق پاکستان کو ایک ارب ڈالر جاری کیے جائیں گے تاہم پاکستان اور آئی ایم ایف

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جعلی اور گمراہ کن پروپیگنڈے کے فوری تدارک کیلئے طریقہ کار تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ، ریاستی ، قومی اور عوامی مفادات کے فروغ، دفاع اور بیانیہ سازی کے لئے حکمت عملی مرتب کرلی گئی وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں پارٹی اور حکومت کی میڈیا سٹریٹیجی کے حوالے سے اجلاس ہوا

پاکستان کی بڑی یونیورسٹی میں 9 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ،دیکھیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب یونیورسٹی نے موسم بہار کی تعطیلات کے باعث 9 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ تعطیلات یکم اپریل سے شروع ہوں گی اور 9 اپریل 2024 کو ختم ہوں گی اور اس عرصے کے دوران یونیورسٹی کے تمام شعبے بند رہیں گے۔ تاہم محکمہ