اتوار,  11 اکتوبر 2026ء

روس میں طاعون کی وبا پھیلنے کی خبروں میں صداقت نہیں، ترجمان کریملن

روس میں طاعون کی وبا پھیلنے کی خبروں میں صداقت نہیں، ترجمان کریملن

ماسکو (روشن پاکستان نیوز) روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ روسی علاقے سائبیریا میں طاعون کی وباء پھیلنے کی خبروں میں صداقت نہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ترجمان کریملن نے بین الاقوامی میڈیا پر روسی علاقے میں سائبیریا میں طاعون کی وبا پھیلنے سے متعلق خبروں