

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) تھانہ دھمیال کے علاقے میں کمسن بچی سے مبینہ نازیبا حرکات کرنے کے الزام میں ٹھیلے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق شہری کی درخواست پر تھانہ دھمیال پولیس نے فوری مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ مدعی