جمعه,  07  اگست 2026ء

راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن، دو مختلف مقدمات میں مطلوب ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن، دو مختلف مقدمات میں مطلوب ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ایس پی راول بیدار بخت گوندل نے راول آفس میں نیو ٹاؤن اور وارث خان سرکل کے ایس ایچ اوز اور محرران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جرائم کی روک تھام، زیرِ تفتیش مقدمات اور پولیس کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اجلاس کے دوران ایس پی راول