جمعه,  17 مئی 2024ء
تازہ ترین

دفعہ 144

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ریڈ زون سیل، بھاری نفری تعینات

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں سیکیورٹی کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرکے ریڈ زون کو سیل کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم سیکیورٹی کے پیش نظر ڈی چوک کے اطراف کنٹینرز لگا دیے گئے ہیں

ضمنی انتخابات: 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

  لاہور، قصور، چکوال، گجرات، بھکر، وزیر آباد، نارووال، شیخوپورہ، رحیم یار خان اور ڈی جی خان کے اضلاع میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ دفعہ 144 اٹھارہ سے 22 اپریل تک نافذ رہے گی جس کے تحت متعلقہ اضلاع کے ضمنی انتخابات کے دوران ہوائی فائرنگ،

کسی بھی احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکورٹی الرٹ جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ پر جاری بیان میں پولیس کا کہنا تھا کہ ہائی سیکیورٹی زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے، صرف ان لوگوں کو پارلیمنٹ

پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال سے قبل ہی اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کی جانب سے ملک گیر پرامن احتجاج کی کال کے بعد اسلام آباد پولیس نے امن و امان کی کسی بھی صورتحال سے بچنے کے لیے آج وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے ایک

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ،وجہ کیا بنی ؟ جانیں خبر میں

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس ۔اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ کسی بھی غیر قانونی عمل کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔قانون کا احترام سب پر لازم ہے۔ کسی ہنگامہ آرائی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News