جمعرات,  27  اگست 2026ء

دشمن نے مسلمان ممالک میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن اس سازش کو فیلڈ مارشل کی قیادت میں ناکام بنایاگیا: وزیراعظم

دشمن نے مسلمان ممالک میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن اس سازش کو فیلڈ مارشل کی قیادت میں ناکام بنایاگیا: وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن نے پوری کوشش کی کہ خطے کے مسلمان ممالک میں تقسیم پیدا کریں لیکن مسلمانوں میں تقسیم کی اس سازش کو فیلڈ مارشل کی قیادت میں ناکام بنایا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سیرت کانفرنس سے خطاب