اتوار,  23  اگست 2026ء

خیبر میں دو مختلف واقعات، ایک شخص قتل، تختہ بیگ حملے میں پولیس و ایف سی اہلکار شہید

خیبر میں دو مختلف واقعات، ایک شخص قتل، تختہ بیگ حملے میں پولیس و ایف سی اہلکار شہید

خیبر(روشن پاکستان نیوز) ضلع خیبر میں دو مختلف واقعات کے دوران ایک شخص کو مبینہ طور پر خوارج نے ذبخ کردیا، جبکہ جمرود کے علاقے تختہ بیگ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملے کے دوران زخمی ہونے والا اہلکار بعد ازاں شہید ہوگیا۔ ذرائع کے