اتوار,  15 نومبر 2026ء

خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں انتظامی اختیارات کس کے پاس ہوں گے؟ نئے ایس او پیز میں کیا طے کیا گیا؟

خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں انتظامی اختیارات کس کے پاس ہوں گے؟ نئے ایس او پیز میں کیا طے کیا گیا؟

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں صوبائی کابینہ کی عدم موجودگی کے باعث 12 نامزد اضلاع کے لیے قائم ایریا ڈویلپمنٹ سیکریٹریٹ کے انتظامی امور چلانے کے لیے باقاعدہ رولز آف بزنس کے بجائے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) تیار کر لیے گئے ہیں۔ فیصلے کے مطابق سیکریٹریٹ کے لیے