هفته,  23 نومبر 2024ء

حکومت سازی

مسلم لیگ ن نےپنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا، فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبائی کابینہ مرحلہ وار بنائی جائے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 15 ایم ایل ایز کو صوبائی کابینہ میں وزارتیں

نئے چیئرمین سینیٹ کے لیے یوسف رضا گیلانی سب سےمضبوط امیدوار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں حکومت سازی کا فارمولا طے ہونے کے بعد چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے مشاورت شروع ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے لیے شہباز شریف اور صدر کے لیے آصف علی زرداری کا نام فائنل کر لیا گیا

وزارتیں نہ لیں گے ، پی پی بضد، حکومت سازی کیلئے اہم بیٹھک آج پھر، دیکھیں تفصیل خبر میں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاق میں حکومت سازی پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا۔ حکومت سازی کے حوالے سے گزشتہ رات دونوں فریقین کے درمیان حتمی تجاویز کا تبادلہ ہوا جب کہ (ن) لیگ کے رہنما اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کو کابینہ

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی ،کیوں؟دیکھیں خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت سازی کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانی تھی، اجلاس مسلم لیگ ن کی کمیٹی کی قیادت

شہبازشریف ،زرداری ملاقات، مل کر چلنے اور حکومت سازی کیلئے رابطوں پر اتفاق، دیکھیں تفصیل

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری نے لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے آصف زرداری سے ملاقات میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا پیغام پہنچایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ