








پشاور(روشن پاکستان نیوز) حسن خیل کے علاقے میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے فیڈرل کانسٹیبلری کے 6 اہلکار وطن پر قربان ہوگئے۔ شہداء کی نماز جنازہ پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ شہداء میں نائیک عامر، لانس نائیک محمد

پشاور(سعد عباسی) حسن خیل کے علاقے میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے 6 اہلکار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ شہداء میں نائیک عامر، لانس نائیک محمد یوسف، لانس نائیک محمد ریاض، سپاہی اجمیر، سپاہی احسان اور سپاہی ریاض شامل ہیں۔ شہداء