







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور حکومت و اپوزیشن کے درمیان جاری مذاکرات کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہیں،