اتوار,  05 جولائی 2026ء

جہلم میں وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی کی کھلی کچہری، 400 سے زائد شہریوں کے مسائل سنے گئے

جہلم میں وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی کی کھلی کچہری، 400 سے زائد شہریوں کے مسائل سنے گئے

جہلم(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ مملکت برائے ریلوے و خزانہ بلال اظہر کیانی نے عوامی مسائل کے براہِ راست حل کے لیے ضلع کونسل ہال جہلم میں کھلی کچہری منعقد کی، جس میں 400 سے زائد شہریوں نے اپنے مسائل پیش کیے۔ کھلی کچہری تین گھنٹے سے زائد جاری رہی، جس