جنگ دوبارہ شروع نہیں ہو رہی، ایران کو دس گنا زیادہ جواب دیتے رہیں گے، ٹرمپ کی وضاحت July 9, 2026 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا ہے کہ ایران جنگ دوبارہ شروع ہونے نہیں جا رہی۔ صرف یہ ہوا ہے کہ ایران نے دو جہازوں پر حملے کئے تو ہم نے انہیں بہت زور سے مارا ہے۔ وہ جب بھی کوئی حملہ کریں گے، ہم انہیں