پیر,  05 اکتوبر 2026ء

جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی

جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ارجنٹائن حکومت نے غیر ملکیوں کو ملک میں کم از کم 350,000 ڈالر کی سرمایہ کاری کے بدلے میں شہریت دینے کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ارجنٹائن جیویر میلی نے ملکی خزانے میں کم ہوتے ڈالر کے ذخائر کو بڑھانے کی