

کراچی(روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کم نہ کرنے پر آج گورنر ہاؤس سندھ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے، دھرنے کا 15 روز کا شیڈول بھی تیار کر لیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے