برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں May 7, 2026
جرائم پر قابو پانے کا نیا طریقہ: سی سی ڈی اہلکاروں کا مجرموں سے قرآن پر حلف لینا، مؤثر یا محض علامتی؟ July 8, 2025 لاہور (روشن پاکستان نیوز) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے اہلکاروں کی جانب سے جرائم پیشہ افراد سے نمٹنے کا ایک نیا اور منفرد طریقہ سامنے آیا ہے، جس میں انہیں مسجدوں میں قرآن پاک پر حلف دلوایا جا رہا ہے کہ وہ آئندہ کسی بھی مجرمانہ سرگرمی میں