هفته,  23 نومبر 2024ء

ترکیب

بازار جیسی مزیدار کرسپی کچوریاں گھر ہی میں بنائیں، ترکیب سیکھیں

اگر بازار جیسی کرسپی کچوریاں گھر ہی میں بن جائیں تو باہر سے لانے کی ضرورت ہی نہیں۔ ترکیب: بون لیس چکن کو پانی میں ڈال کر ابال لیں۔ اس میں ہلدی، لال مرچ، کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر پکائیں اور چکن کے ریشے کرلیں۔ میدہ، نمک اور پگھلی ہوئی

اس ترکیب کے مطابق منفرد اورذائقے دار چکن قیمہ پکوڑا فٹا فٹ گھر میں بنائیں اور لطف اٹھائیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اب چکن قیمہ پکوڑا سے لطف اٹھائیںچکن قیمہ بنانے کے لیے اجزا:باریک کٹی چکن 250 گرامپھینٹے ہوئے انڈے 2 عددبیسن 4کھانے کے چمچےپسی لال مرچ ایک چائے کا چمچہکٹی ہر مرچ 2 عددہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ،بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچنمک ایک چائے

پھول گوبھی کے پکوڑے بنانے کی آسان اور نہایت لذیذ ترکیب،ابھی سیکھیں بنائیں اور سب کو بھی کھلائیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)میدہ اور کارن فلور کو مل کر اس میں نمک، سفید مرچ، کالی مرچ اور اجوائن ڈال کر ملائیں2انڈے کی سفیدی کو اتنا پھینٹیں کہ سخت ہو جائے3اس میں یہ تمام خشک چیزیں ملا کر تھوڑا تھوڑا کر کے ٹھنڈا پانی ڈالیں اور گاڑھا سا آمیزہ

ریسٹو رینٹس کی طرح گھر میں ہی فرائیڈ چکن بوٹی کی آسان اور جھٹ پٹ بن جانے والی ترکیب، دیکھیں

1کوکنگ ہیمریابیلن سے گوشت کی پھیلائیں اور چھری سے نشان لگائیں اور اس میں نمک، سفید مرچ پاؤڈر، مسٹرڈ پیسٹ، لہسن پاؤڈر، چکن پاؤڈر اور انڈا ڈال کر 1/2 گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔2 ایک پیالے میں میدہ، کارن فلور، چاول کا آٹا اور سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس

مزیدار ساگ قیمہ بنانے کی منفرد اور آسان ترکیب،بنائیں اور گھر والوں کے ساتھ مل کر مزےاڑائیں

اجزاءسرسوں کا ساگ ایک کلو2 پالک آدھا کلو3 تازہ میتھی 200 گرام4 قیمہ آدھا کلو5 نمک حسب ذائقہ6 لہسن کے جوئے چھ سے آٹھ عدد7 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا8 پسا ہوا ادرک لہسن ایک چائے کا چمچ9 پیاز دو عدد درمیانی10 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ11

مزیدار چکن فرائیڈ رائس بنانے کی آسان اور منفرد ترکیب دیکھیں خبر میں

چکن فرائیڈ رائس بنانے کیلئے اجزاءچاول۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کلوچکن بغیر ہڈی کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھا کلو چھوٹی بوٹیاںگاجر (باریک کٹی ہوئی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔1عددبند گوبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد چھوٹیسرکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو کھانے کا چمچنمک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ذائقہلہسن پسا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔2چائے کا چمچہری پیاز باریک کٹا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین سے چار عددسویا ساس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔چار کھانے کے چمچسفید مرچ پسی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک