اتوار,  10 مئی 2026ء

بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیرون ممالک کی شہریت حاصل کرنے والوں کے لئے پاسپو رٹ اور شہریت منسوخ کر دئیے جائیں گے، مراسلے کے مطابق ایسے پاکستانی جودوسرے ممالک میں پناہ لیں گے