








نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں پناہ لینے والی بنگلادیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے 16 دسمبر کو وطن واپسی کا اعلان کر دیا۔ شیخ حسینہ واجد کے ترجمان نے برطانوی خبرایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حسینہ واجد کا 16 دسمبر کو بنگلا دیش واپسی کا