هفته,  23 نومبر 2024ء

بلوچستان

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں افسوسناک حادثہ، 5 پولیس اہلکار جاں بحق

  حب (روشن پا کستان نیوز)حب میں پولیس کی گاڑی الٹنے سے 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے، عید کی خوشیاں اداس ہو گئیں۔واقعہ واندر دبئی مسجد کے قریب پیش آیا جہاں ٹائر پھٹنے کے باعث پولیس کی گاڑی کنٹرول کھو بیٹھی۔ زخمی اہلکاروں کو علاج

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

  کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں گورنر بلوچستان نے 14 رکنی کابینہ میں شامل وزراء سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں صادق عمرانی، علی مدد جتک، ظہور بلیدی، نور محمد دمرد شامل ہیں۔ سردار فیصل جمالی، سرفراز

آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال کیا؟ دیکھیں

ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گا۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا۔ بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک تاہم جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ پنجاب صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم

بلوچستان سے سینیٹ کی خالی 11نشتوں پر سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے دور اقتدار میں بلوچستان سے سینیٹ کی خالی 11نشتوں پر سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ۔ جنرل نشستوں پر مسلم لیگ ن کے سیدال ناصر اور آغا شاہ زیب درانی سینیٹر منتخب ہوئے۔ پیپلز پارٹی کے سردار عمر گورگیج، نیشنل پارٹی کے جان

آ ج ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردرہے گا۔تاہم شمال مغربی/جنوبی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اسلام آباداسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ بلوچستانصوبہ کے

گوادر میں سیلابی صورتحال ، کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

گوادر(روشن پاکستان نیوز)کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے اتوار کے روز گوادر ضلع کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور صورتحال کا خود جائزہ لیا اور متاثرہ افراد کی مدد کی پیشکش کی۔ دورے کا مقصد ذاتی طور پر حالات کا جائزہ لینا اور سیلاب سے متاثرہ

گوادر کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔ نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث گوادر کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔ جان اچکزئی

پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں اتحادیوں کے ساتھ مل کر مشترکہ حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی نے اتحادیوں کے ساتھ مل کر بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان سے پیپلز پارٹی کے نومنتخب اراکین صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسلام آباد میں سرفراز بگٹی کی رہائش گاہ پر ہوا۔ اجلاس میں نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی صادق عمرانی نے

ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران تصادم سے 2 افراد جاں بحق،13 زخمی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے صوبائی حلقے پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران دو گروپوں میں تصادم ،2 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق سوک سینٹر حب میں ہونیوالے جھگڑے کے دوران فائرنگ سے علاقہ گونج اٹھا، فائرنگ کی اطلاع

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ روز پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے پہلے روز کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں سی ای سی پنجاب کے ارکان نے نگراں صوبائی حکومت کے خلاف