برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات: لیبر پارٹی کو بڑا دھچکا، ریفارم یو کے کی غیرمعمولی پیش رفت

برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات: لیبر پارٹی کو بڑا دھچکا، ریفارم یو کے کی غیرمعمولی پیش رفت

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں ہونے والے مقامی کونسل انتخابات نے سیاسی منظرنامے میں بڑی تبدیلی کے آثار نمایاں کر دیے ہیں۔ ابتدائی نتائج کے مطابق حکمران لیبر پارٹی کو شدید نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے، جبکہ ریفارم یو کے نے مختلف علاقوں میں حیران کن کامیابیاں حاصل کر کے