اتوار,  07 جون 2026ء

برطانیہ میں مستقل رہائش حاصل کرنے کی پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں
برطانیہ میں مستقل رہائش حاصل کرنے کی پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

لندن(روشن پاکستان  نیوز) برطانیہ میں پناہ گزینوں کو مستقل رہائش دینے کی پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود ملک کی پناہ گزین پالیسی میں تبدیلی کا اعلان کریں گی، برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں پناہ گزینوں کو صرف عارضی پناہ ملے گی۔ اب