سندھ یونیورسٹی جامشورو میں فائرنگ کا واقعہ، نظریاتی پارٹی کا پیپلز پارٹی کے افراد پر حملے کا دعویٰ November 26, 2026
برطانیہ میں ریکارڈ توڑ گرمی میں پانی کیلیے قطاریں لگ گئیں May 29, 2026 لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں گرمی کے ستائے شہریوں کو پانی کی فراہمی میں کمی سے دہری پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ریکارڈ توڑ گرمی اور خشک موسم میں انگلینڈ کے کچھ حصے پانی کے بحران کا شکار ہیں۔ اس ہفتے ریکارڈ توڑ