پیڑولیم لیوی کے معاملے پر 7 اکتوبر کے بعد اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے: امیر جماعت اسلامی October 5, 2026
برطانیہ: جیلوں میں جگہ کم پڑنے لگی، قیدیوں کو وقت سے قبل رہا کرنے کا فیصلہ October 5, 2026 لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی جیلوں میں جگہ کم پڑنے لگی ہے جس کے باعث حکومت نے قیدیوں کو وقت سے قبل ہی رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی جیلوں میں جگہ کم پڑنے لگی ہے۔ انگلینڈ اور ویلز کی