اتوار,  03 مئی 2026ء

بحریہ ٹاؤن میں اضافی بلنگ اور پانی کی قلت پر رہائشیوں کا احتجاج کا اعلان

بحریہ ٹاؤن میں اضافی بلنگ اور پانی کی قلت پر رہائشیوں کا احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد کی معروف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے رہائشی اور بریس کے چیئرمین طاہر نہاد باجودہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پرائیویٹ ڈویلپرز ہاؤسنگ سوسائٹی کو ریاست کے اند ریاست کے طور پر چلا رہے ہیں جہاں نیپرا