بحریہ ٹاؤن میں اضافی بلنگ، دوہرے چارجز اور پانی کی قلت کے خلاف رہائشیوں کا احتجاجی اعلان

بحریہ ٹاؤن میں اضافی بلنگ، دوہرے چارجز اور پانی کی قلت کے خلاف رہائشیوں کا احتجاجی اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد کی معروف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے رہائشی اور بریس کے چیئرمین طاہر نہاد باجودہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پرائیویٹ ڈویلپرز ہاؤسنگ سوسائٹی کو ریاست کے اند ریاست کے طور پر چلا رہے ہیںجہاں نیپرا فریم