باجوڑ میں فتنہ الخوارج کا کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 3 افراد زخمی

باجوڑ میں فتنہ الخوارج کا کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 3 افراد زخمی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں فتنہ الخوارج  نے کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا جس میں 3 افراد زخمی ہوئے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ  فتنہ الخوارج کی جانب سے  باجوڑ کے علاقے ماموند میں  کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا گیا۔