بابر اعظم گلو کار بن گئے، ساتھی کھلاڑیوں کے دلچسپ تبصرے

بابر اعظم گلو کار بن گئے، ساتھی کھلاڑیوں کے دلچسپ تبصرے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم اور دیگر پاکستانی کھلاڑیوں نے بابر اعظم کی آواز سے منسوب مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے تیار کیے گئے گانوں پر دلچسپ اور مزاحیہ انداز میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ کے