ایک آسان ٹِرک جس سے آپ اپنے سست اسمارٹ فون کو تیز بنا سکتے ہیں June 9, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کیا آپ کا اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پہلے کی طرح کام نہیں کررہا یا یوں کہہ لیں کہ سست ہوگیا ہے؟ یہ کہنے کی ضرورت نہیں اس وقت کتنی جھنجھلاہٹ ہوتی ہے جب اسمارٹ فون سست روی سے کام کر رہا ہو۔ ایک تخمینے کے مطابق اسمارٹ