اتوار,  08 نومبر 2026ء

این اے 77 گوجر انوالہ، پی پی 203 چیچہ وطنی پر ضمنی انتخابات، پولنگ کا عمل جاری

این اے 77 گوجر انوالہ، پی پی 203 چیچہ وطنی پر ضمنی انتخابات، پولنگ کا عمل جاری

گوجرانوالا(روشن پاکستان نیوز) گوجرانوالا کے حلقہ این اے 77 اور پی پی 203  چیچہ وطنی میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ گوجرانوالہ کےحلقہ این اے 77 میں مسلم لیگ ن کے راشد بشیر ورک اور مرکزی مسلم لیگ کے قاضی ابراہیم گجر امیدوار ہیں، الفت رسول