جمعرات,  26 نومبر 2026ء

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز تحفے میں دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایلون مسک نے تقریباً 18 ارب ڈالر مالیت کے ان حصص کی تقسیم کا