

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہےکہ اردن میں قائم امریکی فوجی اڈہ حالیہ ایران جنگ کے آخری مراحل میں ایران کے خلاف کارروائیوں کے لیے ایک علاقائی مرکز کے طور پر استعمال ہوا۔ خبررساں ادارے ریا نووستی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ اردن