هفته,  26  ستمبر 2026ء

اٹک پل پر توڑ پھوڑ کا الزام، پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف کارروائی شروع

اٹک پل پر توڑ پھوڑ کا الزام، پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف کارروائی شروع

اٹک (روشن پاکستان نیوز) : پولیس نے اٹک پل پر رکاوٹیں ہٹانے اور توڑ پھوڑ کرنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ اٹک پل پر رکاوٹیں ہٹانے اور توڑ پھوڑ کے الزام پر 250 پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ