اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم، پاک میڈیا جرنلسٹ فورم انٹرنیشنل نے عالمی یوم صحافت کی آزادی کے موقع پر ایک انٹرنیشنل ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس کانفرنس میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ملکی و غیر ملکی