بدھ,  14 اکتوبر 2026ء

انسٹاگرام کا نیا فیچر، ایپ کھولتے ہی ریلز فیڈ دکھانے کی آزمائش شروع

انسٹاگرام کا نیا فیچر، ایپ کھولتے ہی ریلز فیڈ دکھانے کی آزمائش شروع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے ریلز کو ایپ کا بنیادی فیچر بنانے کے لیے نئے یوزر انٹرفیس کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ رپورٹ کےمطابق میٹاکی زیرِملکیت ایپ محدودصارفین کےلیےایسا آپشن متعارف کرارہی ہےجس کے ذریعے صارفین انسٹاگرام کھولتے ہی روایتی ہوم فیڈ کے بجائےبراہِ راست